جنگل میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ بھڑک اٹھی

79

مانسہرہ : آشیانہ کالونی کے قریب کے جنگل میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

مانسہرہ :ریسکیو کنٹرول روم مانسہرہ کو اطلاع موصول ہوتے ہی مانسہرہ سٹیشن سے ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز بمع فائر وہیکل فوری جائے وقوعہ پر روانہ کر کیئے گئے۔

ریسکیو 1122 کی فائر فائٹر ٹیم نے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ کر پیشہ ورانہ طریقہ کار سے فائر فائٹنگ کر کے آگ پرمکمل قابو پاکر قریب آبادی کو نقصان سے بچا لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں