خیبرپختونخواہ کے 4147 سکولوں کو 15 دن میں آؤٹ سورس کرنے کی تیاری مکمل

14

خیبرپختونخواہ کے 4147 سکولوں کو
آؤٹ سورس کرنے کے لیے ضلعی سطح پر ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی جائے گی۔
کمیٹی میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر DEO اور ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر DMO بطور کنوینیر اور ممبر ہوں گے۔
بنوں مانسہرہ کے 416 سکولوں کے ساتھ لسٹ میں ٹاپ پر
ایبٹ آباد کے 374 ،ہری پور کے 202 اور ڈیرہ اسماعیل خان کے 191 سکول آؤٹ سورس ہونے والے سکولوں کی لسٹ میں شامل ہیں۔
جبکہ سب سے کم باجوڑ کے 4 سکول آؤٹ سورس کیے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں