کاغان ویلی کے عوام کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

22

مانسہرہ .بالاکوٹ پارس میں پاکستان آرمی اور سکی کناری ہاہیڈرو پاور پراجیکٹ کے باہمی اشتراک سے کاغان ویلی کے عوام کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔

جس میں علاقہ مکینیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی یہ ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ میں پاکستان آرمی کے ڈاکٹروں نے مریضوں کا چیک اپ کیا اور انھیں ضروری میڈیسن دی گئی۔

جس میں مریضوں کا چیک اپ اور مفت ادویات بھی دی جاہیں گئی.پاکسنان آرمی اور سکی کناری ہایئڈرو پاور پراجیکٹ کے تعاون سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں