ایبٹ آباد: ایس ایچ او میرپور اصغر خان کی کاروائی ، منشیات فروش سعد ولد اقبال سکنہ ملکپورہ گرفتار ، ملزم کے قبضے سے 545 گرام آئس اور 02 کلو 245 گرام چرس برآمد ، جبکہ دوسری کاروائی میں سمیر ولد منیر سکنہ پھل گلاب روڈ سے 30 لیٹر شراب برآمد۔
دوسری جانب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد ہارون رشید خان کی ہدایات پر ضلع پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی مہم جاری
ایس ایچ او ناڑہ تنویر خان کی کاروائی ، شاہ میر ولد پرویز سکنہ حاجیہ گلی گرفتار ،
ملزم کے قبضے سے 01 کلو 427 گرام چرس برآمد مقدمہ درج کر لیا گیا۔