پولیس لائن ہیڈکوارٹرز ایبٹ آباد کی سکیورٹی چیکنگ

4

ایبٹ آباد: ڈی پی او ایبٹ آباد ہارون رشید خان کی ہدایات پر ایس پی کینٹ ڈویژن راجہ محبوب نے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز اور دیگر عملہ کے ہمراہ پولیس لائن ہیڈکوارٹرز ایبٹ آباد کی سکیورٹی چیکنگ کی۔

اس موقع پر داخلی و خارجی راستوں، گارڈ رومز اور حساس مقامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔سکیورٹی اہلکاروں کی حاضری، الرٹنس اور ڈیوٹی پوائنٹس بھی چیک کیے گئے۔ایس پی راجہ محبوب نے سکیورٹی کے مؤثر انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مزید بہتری کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں