نشے میں غل غپاڑہ کرنے والے گرفتار

82

ایبٹ آباد: تھانہ مانگل پولیس کی کاروائی ، شراب کے نشے میں غلہ غپاڑہ کرنے والے دو ملزمان گرفتار۔
ایس ایچ او مانگل احسن شکور نے ملزمان شعیب ولد سلطان العارفین سکنہ نیلے پیر اور حبیب اللہ ولد نزر خان سکنہ بانڈہ علی خان کو نشے میں غل غپاڑہ پر گرفتار کر لیا ملزمان کے خلاف تھانہ مانگل میں زیر دفعہ 8/11,آرٹیکل کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ۔

دوسری جانب ڈی پی او ایبٹ اباد ہارون رشید خان کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کام منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
تھانہ ڈونگاگلی پولیس کی کاروائی منشیات فروش یاسر ولد اعظم سکنہ لساں ملاچھ سے 01 کلو 80 گرام چرس برآمد۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں