ایبٹ آباد: انتہائی افسوس ناک خبر ، دو بچیوں سمیت چھ افراد جانبحق ۔
ایبٹ آباد برن گلی کھڑی کے مقام پر کیری ڈبہ ہزاروں فٹ گہری کھائی میں جا گرا ۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں کو جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دیا گیا ۔ابتدائی اطلاع کے مطابق گاڑی میں دو بچیوں سمت 6افراد سوار تھے ۔
گاڑی برن گلی سے ایبٹ کی طرف آرہی تھی کے برن گلی کھڑی کے مقام پر بریک فیل ہونے کی وجہ ہزاروں فٹ گہری کھائی میں جا گری ۔
ابتدئی اطلاعات کے مطابق گاڑی میں ٹوٹل 6 افراد سوار تھے جو موقع پر ہی جاں کی بازی ہار گئے ۔