حویلیاں پولیس کی کاروائی محلہ عباس خان میں جوئے کی محفل الٹ دی

28

ایبٹ آباد: ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد ہارون رشید خان کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔

حویلیاں پولیس کی کاروائی محلہ عباس خان میں جوئے کی محفل الٹ دی 04 قمار باز گرفتار داو پر لگی رقم برآمد کر لی۔

گرفتار ملزمان وقاص ولد نزر سکنہ محلہ محبوب آباد ، یاسر ولد احمد سکنہ محلہ عباس خان ، راحیل ولد زمان سکنہ محلہ شیرخان اور سہیل ولد نواز سکنہ حویلیاں کے حویلیاں 5GO کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں