گیلانی مارٹ کی انتظامیہ نے شہریوں پر انعامات کی بارش کر دی

23

ایبٹ آباد: گیلانی مارٹ کی انتظامیہ نے شہریوں پر انعامات کی بارش کر دی۔

پانچ لاکھ کے کیش انعامات، موٹرسائیکلیں، عمرہ ٹکٹس، بیس ہزار روپے کی شاپنگ کے واؤچر، ڈنر سیٹ، ٹی سیٹ اور سب سے زیادہ خریداری کرنے والے شہریوں میں انعامات تقسیم۔

گیلانی مارٹ کے ایم ڈی حاجی روزی خان کے حکم پر ہر سال تمام برانچوں پر شہریوں کیلئے قرعہ اندازی کا اہتمام کیا جاتاہے۔

گیلانی مارٹ کالاپل، ایبٹ آباد پر قرعہ اندازی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں شہریوں نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔

قرعہ اندازی کے دوران پانچ لاکھ کے کیش انعامات، موٹرسائیکلیں، عمرہ ٹکٹس، بیس ہزار روپے کی شاپنگ کے واؤچر، ڈنر سیٹ، ٹی سیٹ اور سب سے زیادہ خریداری کرنے والے شہریوں میں انعامات اور سینکڑوں کی تعداد میں حاضرین میں گفٹ ہیمپر تقسیم کئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں