مانسہرہ : چار سال سے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزمان گرفتار ۔
ڈی پی او مانسہرہ محمد اظہر خان کے احکامات پر ضلع بھر میں قتل و اقدام قتل جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب مفرور ملزمان کی گرفتاریاں شروع ، ملزمان نے سنہری مسجد کے قریب 3/3/2021 کو پرانی دشمنی پر کوہستان کے رہائشی 70/71 سالہ گونگے بہرے شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا اور موقع سے فرار ہوگئے تھے۔
مقدمہ میں نامزد دونوں مفرور ملزمان کوہستان جلکوٹ حال بفہ دوراہا کے رہائشی حضرت بلال ولدعلی اور جمعہ سید ولد صدیر کو گرفتار کرلیا گیا۔