لاکھوں روپوں کی لکڑی سمگل کرنے کی کوشش ناکام

68

مانسہرہ : ایس ایچ او تھانہ بٹل فیصل خلیل نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائ کرتے ہوئے لاکھوں روپوں کی لکڑی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ،

غیر قانونی لکڑی سے بھری ہوئ 3 گاڑیاں پکڑ لی گئیں ، جنھیں مزید قانونی کاروائ کے لئیے محکمہ جنگلات کے حوالے کر دیا گیا۔

قانونی کاروائی اور جرمانہ ہونے کے بعد جرمانے کی رقم سرکاری خزانے میں جمع کرائی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں