ہری پور تھانہ خانپور کی کاروائی ، تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے میں ملوث متعدد جواری گرفتار

67

ہریپور : ہری پور تھانہ خانپور کی کاروائی ، تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے میں ملوث متعدد جواری گرفتار۔ملزمان سے مجموعی طور پر داؤ پر لگی ہوئی رقم مبلغ 5520 روپے اور 3 جوڑی تاش برآمد ،مقدمہ درج ۔

ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور کے احکامات کی روشنی میں ہری پور پولیس کا معاشرتی جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن ۔

ایس ایچ او تھانہ خانپور اعجاز علی ہمراہ ہیڈ کنسٹیبل سرفراز خان اورنفری پولیس کے ڈی ایس پی سرکل خانپور راجہ بشیر کی زیر نگرانی کاروائی اراضیات نزد فوجی روڈ کاروائی کرتے ہوئے تاش کے پتوں پر قمار بازی میں ملوث محمد عارف ولد فقیر محمد سکنہ درہ ، عابد زمان ولد محمد ریاست سکنہ محلہ اسلام نگر ، محمد طارق ولد مھمد بشیر سکنہ ٹیکسلا ، سعود احمد ولد فضل الرحمان سکنہ درہ ، محمد نوید ولد محمد رشید سکنہ ممرال ،دولت خان ولد اللہ داد سکنہ کھوئی میرا، عدنا ن ولد محمد سکنہ ٹیکسلا ، ساجد محمود ولد مظفر کان سکنہ ٹیکسلا ، ناصر ولد نازک خان سکنہ کھوئی میرا اور محمد رفیق ولد ملک فضل داد سکنہ ممرال کو گرفتار کرکے قبضہ سے داؤ پر لگی رقم مبلغ 5520 روپے اور 3 جوڑی تاش برآمد کرلیے ۔ملزمان کے خلاف 5GO کے تحت مقدمہ درج رجسٹر ک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں