ریسکیو ۱۱۲۲ مانسہرہ کی بروقت اور انسان دوست کارروائی

72

مانسہرہ : ریسکیو ۱۱۲۲ مانسہرہ کی بروقت اور انسان دوست کارروائی ۔
مانسہرہ: ٹاؤن شپ ٹی بی ہسپتال میں گزشتہ رات سے ایک بلی اونچے درخت پر پھنس گئی۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 مانسہرہ کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی۔

مانسہرہ: ریسکیو اہلکاروں نے پیشہ ورانہ مہارت اور احتیاط کے ساتھ کارروائی کرتے ہوئے بلی کو بحفاظت درخت سے اتار لیا۔ بلی کو محفوظ حالت میں ریکور کر لیا گیا۔

موقع پر موجود افراد نے ریسکیو ٹیم کی بروقت کارروائی اور جانوروں سے ہمدردی پر خراجِ تحسین پیش کیا اور شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں