ایبٹ آباد: ڈی پی او ایبٹ آباد ہارون رشید خان کی ہدایات پر ضلع پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہیں۔
ایس ایچ او تھانہ کوٹھیالہ گل رحمن قریشی نے بھاری نفری اور لیڈی پولیس کے ہمراہ تھانہ کوٹھیالہ کی حدود بیگا کوٹ میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ۔
دورانِ آپریشن غیر قانونی اسلحہ کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے 03 بندوقیں بمعہ کارتوس برآمد مقدمات درج۔