مانسہرہ نیو ائیر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کے لئیے خصوصی ویڈیو پیغام۔

104

مانسہرہ نیو ائیر نائٹ پر ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کرکےانسانی جانوں کو خطرے میں ڈالنے والے افراد کے خلاف سخت کاروای عمل میں لای جائے گی۔
نیو ائیر کے موقع پر ڈی پی او مانسہرہ محمد اظہر خان کا مانسہرہ کی عوام کے لئیے خصوصی ویڈیو پیغام۔
https://www.facebook.com/share/v/1BxwZ47suW/

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں