یکم جنوری 26 سے اسلام آباد میں ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کا داخلہ بند ۔

30

یکم جنوری 26 سے اسلام آباد میں MTAG کے بغیر گاڑیوں کا داخلہ بند ہو گا۔حکومتِ پاکستان نے ایم ٹیگ (M-Tag) کے حوالے سے ایک مضبوط اور اہم فیصلہ کیا ہے۔ اب بغیر ایم ٹیگ کے کسی بھی گاڑی کو اسلام آباد میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اسلام آباد میں داخل ہونے والی ہر گاڑی کے لیے درست اور قابلِ ریچارج ایم ٹیگ کا ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں