یکم جنوری 2026 سے مینول اسٹامپ ختم-

19

یکم جنوری 2026 سے مینول اسٹامپ ختم !!

صوبائی حکومت کی نوٹیفکیشن کے احکامات کی روشنی میں آج یعنی یکم جنوری 2026 سے مینول اسٹامپ ختم کردی گئی اور آج کے بعد اب صرف E اسٹامپ جاری ہوگا۔

لہذا عوام کی معلومات کےلیے عرض ہے کہ اپنے لین دین و کام کےلیے e اسٹامپ حاصل کریں اور مینول اسٹامپ سے پرہیز کریں کیونکہ قانونی طور پر مینول اسٹامپ ختم کردی گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں