صرف۔ دو۔ سو۔ روپے کی خاطر قتل
مانسہرہ چند دن قبل الائی سے تعلق رکنھے والے نوجوان کو تورغر کے رہائشی نوجوان نے لین دین کے معمولی تنازعہ پر ہونے والی تلخ کلامی کے نتیجے میں ق ت ل کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے تورغرر سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے 200 روپے کے تنازعہ پر نوجوان کی جان لے لی قاتل اور مقتول دونوں مانسہرہ میں رہائش پذیر تھے
مقتول نے کچھ چیزیں دکاندار ادھار لیں تھیں جس کے 200 روپے دکاندار کو ادا کرنے تھے جب دکاندار نے اپنے پیسے مانگے تو ان دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی اس پر لڑکا طیش نے میں آ کر خنجر کے وار کرکے اسے شدید زخمی کر دیا جسے انتہائی افسوسناک حالت میں ایوب ٹیچنگ ہاسپٹل ایبٹ ابا منتقل کر دیا گیا مگر زخمی لڑکا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بازی ہار گیا پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے-
صرف۔ دو۔ سو۔ روپے کی خاطر قتل-
42