نادرا کی خدمات اب ملک بھر کی ای سہولت فرنچائزز پر دستیاب
شناختی کارڈ کی تجدید اور گمشدہ شناختی کارڈ کا بدل اب اپنے قریبی ای سہولت فرنچائز سے بنوائیں
یہ سہولیات درج ذیل شہروں میں دستیاب ہیں:
کوئٹہ، حب، بارکھان، بیلہ، چمن، ڈیرہ اللہ یار، ڈیرہ بگٹی، ڈیرہ مراد جمالی، گوادر، قلات، خاران، قلعہ سیف اللہ، کوہلو، میزئی اڈہ، موسیٰ خیل، نوشکی، پنجگور، پشین، رکھنی، سرانان، سبی، سنجاوی، سون میانی، سوئی، تربت، اوستہ محمد، اوتھل، وڈھ، ژوب، دھادر، خضدار، مستونگ، میرپورخاص، ٹنڈو الہٰیار، کنری، کراچی ملیر، کراچی کورنگی، کراچی ایسٹ، کراچی سنٹرل، کراچی ساؤتھ، کراچی ویسٹ، کراچی کیماڑی، کوٹری، بھٹ شاہ، ہالہ، متلی، ٹنڈو محمد خان، تلہاڑ، نیو دھمبالو، بدین، حیدرآباد، سجاول، میرپور باتھورو، ٹھٹھہ، سکھر، صالح پٹ، روہڑی، شکارپور، جیکب آباد، لاڑکانہ، پنوعاقل، شہدادپور، سانگھڑ، ٹنڈوآدم، قمبر، گھوٹکی، میرپور ماتھیلو، اوباڑو، ڈہرکی، کندھ کوٹ، نواب شاہ، قاضی احمد، سکرنڈ، سوبھو دیرو، خیرپور، تھری میرواہ، کنگری، فیض گنج، نوشہرو فیروز، مہراب پور، دادو، سیتا روڈ، ملتان صدر، ملتان سٹی، شجاعباد، جلالپور پیروالا، ساہیوال، چیچہ وطنی، کوٹ ادو، مظفرگڑھ، بہاولنگر، چشتیاں، فورٹ عباس، بورے والا، لودھراں، کہروڑ پکا، دنیا پور، احمد پور شرقیہ، بہاولپور، خانیوال، لیاقت پور، خانپور، صادق آباد، رحیم یار خان، تونسہ، ڈیرہ غازی خان، لیہ، نواں کوٹ، جام پور، کوٹ مٹھن، راجن پور، عارف والا، پاکپتن، جھنگ، گڑھ موڑ، جڑانوالہ، بھاگٹانوالہ، سرگودھا، اٹھارہ ہزاری، شاہ جیونہ، شورکوٹ، احمد پور سیال، سمندری، تاندلیانوالہ، پپلاں، عیسیٰ خیل، میانوالی، رنگپور بھگور، پیلو وینس، گھیروٹ، خوشاب، چنیوٹ، بھاوناں، لالیاں، فیصل آباد صدر، فیصل آباد سٹی، دریا خان، ڈلے والا، حیدرآباد تھل، بھکر، زمی والا، کوٹلہ جام، کلور کوٹ، بھیرہ، بھلوال، کوٹ مومن، نوشہرہ، حافظ آباد، پنڈی بھٹیاں، ویجھ، شاہین آباد، سلانوالی، شاہ پور صدر، کمالیہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گوجرہ، گڑھ مہاراجہ، روڈو سلطان، مری، مظفرآباد، اسلام آباد، جنڈ، چوا سیدن شاہ، چکوال، راولپنڈی، ہجیرہ، راولا کوٹ، تھوراڑ، پونچھ، کلر سیداں، کہوٹہ، کوٹلی، سہنسہ، کھوئی رٹہ، منڈی بہاؤالدین، تلہ گنگ، لاوہ، کلر کہار، سکردو، علی آباد، کھپلو، روندو، مشہ برم، لاہور، لاہور کینٹ، سیالکوٹ، شیخوپورہ، فاروق آباد، صفدر آباد، ننکانہ صاحب، مانانوالہ، رائیونڈ، شاہدرہ، بادامی باغ، گوجرانوالہ، ڈسکہ، سمبڑیال، نوشہرہ ورکاں، کامونکی، سادھوکے، احمد پور، کھجوروال، پتوکی، اوکاڑہ، نارووال، قصور، لاکھا، دیپالپور، گلیمام، ٹانک سٹی، پہاڑ پور، ڈومیل، بنوں، میر علی، میران شاہ، وانا، تیمرگرہ، لال قلعہ، لتمبر، مٹھا خیل، درہ پیزو، تاجوری، خان پور، مستوج، ایون، تھل کمراٹ، تنگی، چارسدہ، غلنئی، خار باجوڑ، یکہ غنڈ، پشت، مردان، بٹ خیلہ، صوابی، کوہاٹ، نظام پور، مانسہرہ، ریہڑ گلہ، مینگورہ، پشاور، خیبر، شلمان، بونیر، ہنگو، کرم، اورکزئی، بٹگرام، شانگلہ، تور غر، ایبٹ آباد، ہری پور، سوات، جنوبی وزیرستان، کوہستان پالس، کوہستان، سخاکوٹ ای سہولت فرنچائزز کی مکمل فہرست نادرا ویب سائٹ پر ملاحظہ فرمائیں-
نادرا کی خدمات اب ملک بھر کی ای سہولت فرنچائزز پر دستیاب
48