تھانہ اوگی پولیس نے آئس فروش کو گرفتار

105

تھانہ اوگی پولیس نے آئس فروش کو گرفتار کرلیا ، چارباغ اوگی کے رہائشی حمزہ ولد زوالفقار سے 265گرام آئس برآمد کرکے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم سےتفتیش شروع کر دی گئ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں