پاک چین دو طرفہ بس سروس بحال۔کاشغر شن لو پیسنجر ٹرانسپورٹ کمپنی لمیٹڈ اور پاکستان کی ناردرن ایریاز ٹرانسپورٹ کمپنی (نیٹکو) کے ذریعہ چلائی جاتی ہے۔کاشغر سے روانگی ہر اتوار، بدھ اور جمعرات کو سہ پہر 3 بجے (بیجنگ کے وقت کے مطابق) ہوگی۔ بسیں گلگت سے ہر پیر، منگل اور جمعہ کو صبح 6 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق) روانہ ہوگی۔ فی مسافر کرایہ 455 یوآن فی ٹکٹ ہے۔مسافر براہ راست کاشغر پیسنجر اسٹیشن پر ٹکٹ خرید سکتے ہیں یا وی چیٹ منی پروگرام ‘کاشغر پیسنجر ٹریول’ کے ذریعے آن لائن بکنگ کروا سکتے ہیں۔
پاک چین دو طرفہ بس سروس بحال
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
5