ہزارہ موٹر وے کے مقام پر گاڑی کی ٹکر سے سبحان علی ولد سجاد ( 13 سال ) جانبحق ہوگیا-

54

مانسہرہ: ہزارہ موٹر وے کے مقام پر گاڑی کی ٹکر سے سبحان علی ولد سجاد ( 13 سال ) جانبحق ہوگیا

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایمبولینس بمعہ میڈیکل ٹیم موقع پر روانہ کر دی۔

ریسکیو ٹیم نے بچے کو فوری طور پر کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کیا، جہاں ڈاکٹرز نے معائنے کے بعد بچے کو جاں بحق قرار دے دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں