مانسہرہ: اورنگزیب خان تنولی کو ایس ایچ او تھانہ پھلڑہ کے طور پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنی سابقہ خدمات میں پولیس کے فرائض بخوبی انجام دیے ہیں اور توقع ہے کہ تھانہ پھلڑہ میں عوامی سہولت، قانون کی حکمرانی اور امن و امان کو بہتر بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
اورنگزیب خان تنولی ایس ایچ او تھانہ پھلڑہ تعینات.
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
11