وزیراعظم پاکستان کا مانسہرہ کا دورہ، شہید کرنل شہزادہ گل فراز کے اہلخانہ سے ملاقات

18

Shehbaz Sharif کل مانسہرہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم شہید Colonel Shehzada Gul Faraz کے اہل خانہ سے ملاقات کریں گے اور ان سے اظہارِ تعزیت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہید کرنل شہزادہ گل فراز کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کریں گے اور لواحقین کو یقین دلائیں گے کہ قوم شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ دورے کے دوران سکیورٹی اور دیگر انتظامی امور کا جائزہ بھی لیا جا سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں