مانسہرہ۔ شدید بارشیں:ضلعی انتظامیہ مانسہرہ کی عوام اور سیاحوں کو احتیاط کی ہدایت

118

حالیہ شدید بارشوں کے باعث ضلع کے سیاحتی مقامات طغیانی کی زد میں ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے شہریوں اور سیاحوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ احتیاط برتیں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچا جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں