مانسہرہ (مانسہرہ_ڈاٹ_کام) کے علاقے پھلڑہ میں مال مویشی چرانے کے معاملے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک مرد اور اس کی بیوی جاں بحق ہوگئے۔ واقعے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا جسے فوری طور پر پوسٹمارٹم کے لیے شاہ عبداللہ تدریسی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے واقعہ کے بعد ایف آئی آر درج کر کے ملزمان کی تلاش اور گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔





مانسہرہ پھلڑہ میں مال مویشی چرانے کے تنازع پر فائرنگ، مرد و بیوی جاں بحق
21