مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
29 جمادی الاول 1448 ہجری · منگل، 10 نومبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے، اس کا ہر معاملہ اس کے لیے بھلائی کا ہوتا ہے۔“ حوالہ: صحیح مسلم، حدیث 2999 ہر حال میں صبر کریں اور اللہ تعالیٰ پر بھروسا رکھیں۔ ہر مشکل ہمیں کوئی نہ کوئی قیمتی سبق سکھا سکتی ہے۔ 🌷
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
.راولپنڈی: 92 نیوز کی اینکر ربیعہ احسن گھر میں فائرنگ سے جاں بحق، شوہر حراست میں • ایبٹ آباد: آفیسر کالونی سے تین ماہ قبل لاپتہ ہونے والی 70 سالہ بزرگ خاتون کی لاش مل گئی • خیبر پختونخوا میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خلاف بڑا اقدام، اگلے ہفتے سے 5 جدید موبائل ڈرگ اسکریننگ لیبارٹریز فعال کرنے کا فیصلہ • ایبٹ آباد: کالا پل کے مقام پر تجاوزات کے خلاف ممکنہ آپریشن، شہریوں نے ازخود تجاوزات ہٹانا شروع کر دیں • ہری پور میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، غیر قانونی تعمیرات بھاری مشینری سے مسمار، عوامی راستے واگزار کرانے کا عمل جاری • مانسہرہ: صفدر روڈ پر افسوسناک حادثہ، ٹی ایم اے کے ٹریکٹر کی زد میں آ کر 7 سالہ بچہ جاں بحق • ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی زیرِ صدارت انسدادِ تجاوزات کے حوالے سے اہم اجلاس، ضلع بھر میں بلاامتیاز آپریشن کا فیصلہ • شاہراہِ قراقرم پر تجاوزات کے خاتمے کے لیے حد بندی کا عمل جاری، روڈ کے مرکز سے 65 فٹ تک نشانات لگا دیے گئے • .راولپنڈی: 92 نیوز کی اینکر ربیعہ احسن گھر میں فائرنگ سے جاں بحق، شوہر حراست میں • ایبٹ آباد: آفیسر کالونی سے تین ماہ قبل لاپتہ ہونے والی 70 سالہ بزرگ خاتون کی لاش مل گئی • خیبر پختونخوا میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خلاف بڑا اقدام، اگلے ہفتے سے 5 جدید موبائل ڈرگ اسکریننگ لیبارٹریز فعال کرنے کا فیصلہ • ایبٹ آباد: کالا پل کے مقام پر تجاوزات کے خلاف ممکنہ آپریشن، شہریوں نے ازخود تجاوزات ہٹانا شروع کر دیں • ہری پور میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، غیر قانونی تعمیرات بھاری مشینری سے مسمار، عوامی راستے واگزار کرانے کا عمل جاری • مانسہرہ: صفدر روڈ پر افسوسناک حادثہ، ٹی ایم اے کے ٹریکٹر کی زد میں آ کر 7 سالہ بچہ جاں بحق • ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی زیرِ صدارت انسدادِ تجاوزات کے حوالے سے اہم اجلاس، ضلع بھر میں بلاامتیاز آپریشن کا فیصلہ • شاہراہِ قراقرم پر تجاوزات کے خاتمے کے لیے حد بندی کا عمل جاری، روڈ کے مرکز سے 65 فٹ تک نشانات لگا دیے گئے •
شہر کی خبریں

بالاکوٹ میں جیپ کو حادثہ، ڈرائیور سمیت 4 افراد زخمی، 3 زخمی مانسہرہ منتقل

13-اکتوبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 137 وزٹ
Read in English
بالاکوٹ: شوہال درہ کیئر کے مقام پر جیپ نمبر 362 کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق، ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تین زخمیوں کو مزید علاج کے لیے کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ ریفر کر دیا گیا۔ زخمیوں کی منتقلی کے لیے ریسکیو 1122 اور غلام حسن ویلفیئر ٹرسٹ کی ایمبولینسوں نے خدمات انجام دیں۔
زخمیوں کی تفصیلات
حادثے میں زخمی ہونے والوں میں شامل ہیں:
نور زمان ولد مہندی زمان
منیر ولد بشیر
امریزاں بی بی زوجہ بشیر
احسان ولد اقبال، ڈرائیور
ریسکیو ٹیموں کی کارروائی
حادثے کے بعد زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی اور ضرورت کے مطابق تین افراد کو بہتر علاج کے لیے مانسہرہ منتقل کیا گیا۔ تاہم حادثے کی وجوہات اور زخمیوں کی تازہ طبی صورتِ حال کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔
اللہ تعالیٰ تمام زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔