مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
6 جمادی الاول 1448 ہجری · اتوار، 18 اکتوبر 2026
آج کی حدیث
ضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ نرمی کرنے والا ہے اور نرمی کو پسند فرماتا ہے۔“ 2593حوالہ: صحیح مسلم حدیث اللہ تعالیٰ ہمیں اچھے اخلاق اپنانے اور دوسروں کے ساتھ نرمی سے پیش آنے کی 🌿توفیق عطا فرمائے۔ آمین🌿
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی پہلے ہی نافذ ہوجانی چاہیے تھی، نواز شریف • پشاور اسکول چھت حادثہ: بچوں اور ٹیچر کی اموات پر پشاور ہائیکورٹ کا نوٹس، 21 اکتوبر کو سماعت مقرر • سعودی عرب: ہجرتِ نبوی ﷺ کے تاریخی راستے پر ’’علیٰ خطاہ‘‘ منصوبے کا آغاز، 470 کلومیٹر طویل راستہ زائرین کے لیے متعارف • پاکستان میں 92 معدنیات کی نشاندہی، ذخائر کی تخمینی مالیت 8 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی • میانوالی: حجاب نہ کرنے پر 13 سالہ لڑکی قتل، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج • سرمایہ کاروں کو ہراسانی سے بچانے کے لیے نیب کی کمیٹی قائم، شکایات کے فوری ازالے کا فیصلہ • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا بڑا آپریشن، ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے 3 دہشت گرد ہلاک • 26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ چوتھی بار مؤخر، نئی تاریخ 26 اکتوبر مقرر • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی پہلے ہی نافذ ہوجانی چاہیے تھی، نواز شریف • پشاور اسکول چھت حادثہ: بچوں اور ٹیچر کی اموات پر پشاور ہائیکورٹ کا نوٹس، 21 اکتوبر کو سماعت مقرر • سعودی عرب: ہجرتِ نبوی ﷺ کے تاریخی راستے پر ’’علیٰ خطاہ‘‘ منصوبے کا آغاز، 470 کلومیٹر طویل راستہ زائرین کے لیے متعارف • پاکستان میں 92 معدنیات کی نشاندہی، ذخائر کی تخمینی مالیت 8 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی • میانوالی: حجاب نہ کرنے پر 13 سالہ لڑکی قتل، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج • سرمایہ کاروں کو ہراسانی سے بچانے کے لیے نیب کی کمیٹی قائم، شکایات کے فوری ازالے کا فیصلہ • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا بڑا آپریشن، ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے 3 دہشت گرد ہلاک • 26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ چوتھی بار مؤخر، نئی تاریخ 26 اکتوبر مقرر •

آج کی اچھی بات

اپنی تجویز بھیجیں
نیکی کے چھوٹے چھوٹے کام🌸
15 اکتوبر 2026
نیکی کے چھوٹے چھوٹے کام🌸

”نیکی کے کسی چھوٹے سے کام کو کبھی معمولی نہ سمجھیں۔ محبت بھرا ایک لفظ، مدد کے لیے بڑھا ہوا ہاتھ، یا خلوص بھری ایک مسکراہٹ کسی کے دن کو خوبصورت اور دل کو خوشیوں سے بھر سکتی ہے۔“ چھوٹی چھوٹی باتوں میں بھی مہربانی کریں، کیونکہ نیکی کے چھوٹے کام بھی 💚زندگی میں بڑی تبدیلی لا سکتے ہیں

بھیجنے والا: Ayni Iqbal

(818 بار دیکھا گیا)

چھوٹے قدم، بڑی کامیابی
14 اکتوبر 2026
چھوٹے قدم، بڑی کامیابی

”چھوٹے قدموں کی طاقت کو کبھی کم نہ سمجھیں۔ ہر دن کی کوشش، سیکھنے اور خود کو بہتر بنانے کا عمل آپ کو اپنے خوابوں کے قریب لے جاتا ہے۔ خود پر بھروسا رکھیں، صبر سے کام لیں اور کبھی ہمت نہ ہاریں۔“

بھیجنے والا: Ayni Iqbal

(213 بار دیکھا گیا)

چھوٹی نیکیاں، بڑی خوشیاں
13 اکتوبر 2026
چھوٹی نیکیاں، بڑی خوشیاں

نیکی چھوٹی ہو یا بڑی، اسے ہمیشہ خوش دلی سے کریں زندگی میں ہمیشہ بڑی کامیابیوں کا انتظار نہ کریں، کبھی کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانا، کسی کی مدد کرنا اور کسی کو معاف کر دینا بھی بہت بڑی نیکی ہوتی ہے۔ یاد رکھیں، آپ کی ایک چھوٹی سی نیکی کسی کی زندگی میں بڑی خوشی لا سکتی ہے۔

بھیجنے والا: Ayni Iqbal

(139 بار دیکھا گیا)

اللہ پر بھروسہ رکھیں🌿
7 اکتوبر 2026
اللہ پر بھروسہ رکھیں🌿

و شخص اللہ پر بھروسہ کرتا ہے، اللہ اُس کے لیے کافی ہے۔ مشکل وقت ہمیشہ نہیں رہتا، مگر اللہ کی مدد ہمیشہ قریب رہتی ہے۔"

بھیجنے والا: Ayni Iqbal

(488 بار دیکھا گیا)

اچھا اخلاق
28 ستمبر 2026
اچھا اخلاق

بھیجنے والا: Shafqat Niaz

(24 بار دیکھا گیا)

ووٹنگ جاری ہے! اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیں
آخری تاریخ: 31 اکتوبر 2026