شہر کی خبریں
بالاکوٹ: فیڈ سے بھرا ٹرک کھائی میں جا گرا، ڈرائیور زخمی
01-اکتوبر-2026 — Qazi Jawad
0 تبصرے
40 وزٹ
Read in English
بالاکوٹ – بالاکوٹ کے علاقے بولی کے مقام پر فیڈ سے بھرا ایک ٹرک کھائی میں جا گرا، جس کے نتیجے میں ڈرائیور زخمی ہو گیا۔
زخمی ڈرائیور کی تفصیلات
زخمی ڈرائیور کی شناخت شوکت ولد یونس (سکنہ حویلیاں) کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ ٹرک نمبر 1113 KH بتایا گیا ہے۔
ریسکیو کارروائی
زخمی ڈرائیور کو ریسکیو کر کے ٹائپ ڈی ہسپتال بالاکوٹ لایا گیا، جہاں پر فرسٹ ایڈ کے بعد اسے کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ بھیج دیا گیا۔

تبصرے (0)
ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔
تبصرہ کریں