ٹیگ: #MansehraNews
ہزارہ بالخصوص مانسہرہ میں امن کی اپیل، شہریوں کا حکومت اور پولیس سے مؤثر اقدامات کا مطالبہ
مانسہرہ: ہزارہ ڈویژن، بالخصوص مانسہرہ میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک شہری نے حکومت خیبرپختونخوا اور پولیس کے اعلیٰ حکام سے مؤثر اقدامات اٹھانے کی اپیل کی ہے۔ اپنے بیان میں ش...
10 hours ago 0 تبصرے 32 وزٹ
مانسہرہ: کھن شکورہ سے لاپتہ نوجوان کی نعش کھائی سے برآمد، والد کا قتل کا الزام
مانسہرہ: تھانہ بٹل کی حدود کھن شکورہ سے گزشتہ رات لاپتہ ہونے والے نوجوان محمد ساجد ولد محمد معروف کی نعش گھر کے قریب ایک نالے/کھائی سے برآمد ہوئی ہے۔ نوجوان کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ نامعلوم افر...
1 day ago 0 تبصرے 40 وزٹ
بالاکوٹ: بکری کے تنازع پر چچا زاد بھائی جاں بحق
بالاکوٹ: بالاکوٹ کے علاقے بانڈا میں بکری کے تنازع پر چچا زاد بھائیوں کے درمیان مبینہ جھگڑے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق محمود ولد خیر زماں اور عبدالرحمان ولد محبوب کے درمیان بکری...
4 days ago 0 تبصرے 61 وزٹ
بالاکوٹ: فیڈ سے بھرا ٹرک کھائی میں جا گرا، ڈرائیور زخمی
بالاکوٹ – بالاکوٹ کے علاقے بولی کے مقام پر فیڈ سے بھرا ایک ٹرک کھائی میں جا گرا، جس کے نتیجے میں ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ زخمی ڈرائیور کی تفصیلات زخمی ڈرائیور کی شناخت شوکت ولد یونس (سکنہ حویلیاں) کے نام...
6 days ago 0 تبصرے 78 وزٹ
ڈھوڈیال اور ملحقہ علاقوں میں منشیات فروشوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
مانسہرہ: ایس ایچ او تھانہ شنکیاری انسپکٹر طارق خان کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس نے ڈھوڈیال اور ملحقہ علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران مبینہ طور پر منشیات فروشی میں ملوث 5 افراد...
6 days ago 0 تبصرے 60 وزٹ
مانسہرہ: غریب شخص کو اسلحہ کی نوک پر یرغمال بنا کر مفت مشقت کرانے والا ملک جہانگیر گرفتار
مانسہرہ – اسلحہ کی نوک پر ایک غریب شخص کو ڈرا دھمکا کر بلا اجرت مویشیوں کی دیکھ بھال کرانے، گھر کے کام کرانے، فائرنگ کر کے یرغمال بنانے اور مدعی کی بیوی کو بالوں سے گھسیٹنے پر ملزم ملک جہانگیر کو پولی...
6 days ago 0 تبصرے 84 وزٹ