ٹیگ: #PakistanNews
مانسہرہ میں صفائی اور تجاوزات کے خلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری، لاری اڈہ کے نالے تجاوزات سے پاک
مانسہرہ: صوبائی حکومت کی ہدایات اور ڈپٹی کمشنر مانسہرہ یاسر علی خان کی ہدایت پر ضلع بھر میں صفائی ستھرائی اور تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے۔ ٹی ایم او مانسہرہ ملک فراست اعوان کی...
14 گھنٹے قبل 37 بار پڑھی گئی
ایک پورے صوبے کو دیوار سے لگا دیا گیا، عوامی مینڈیٹ کی توہین برداشت نہیں کریں گے، اپوزیشن لیڈر
اسلام آباد: سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ عوام کے منتخب نمائندوں کو ہٹا کر ایسے افراد کو مسلط کیا گیا ہے جن کے پاس عوامی مینڈیٹ نہیں، جب سیاستدان پُتلی بن جائیں تو تباہ...
14 گھنٹے قبل 45 بار پڑھی گئی
وزارتِ مواصلات میں 222 ارب 6 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، آڈٹ رپورٹ میں بھرتیوں سمیت متعدد معاملات پر سوالات
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیرِ مواصلات مولانا اسعد محمود کے دورِ وزارت سے متعلق مالی بے ضابطگیوں کی آڈٹ رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں، جن میں مجموعی طور پر 222 ارب 6 کروڑ 68 لاکھ روپے کی بے ضابطگیوں کی ن...
15 گھنٹے قبل 48 بار پڑھی گئی
حکومت کا بڑا ریلیف: پٹرول 5.16 روپے اور ڈیزل 7.69 روپے فی لیٹر سستا
حکومت کا بڑا ریلیف: پٹرول 5.16 روپے اور ڈیزل 7.69 روپے فی لیٹر سستا اسلام آباد – وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 5.16 روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیز...
20 گھنٹے قبل 45 بار پڑھی گئی
سعودی عرب میں ازدواجی معاملے سے متعلق عدالتی فیصلے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بحث، وائرل دعووں کی تصدیق نہ ہو سکی
ریاض: سعودی عرب میں ازدواجی معاملے سے متعلق ایک مبینہ عدالتی فیصلے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف دعوے گردش کر رہے ہیں، جن میں کہا جا رہا ہے کہ فیصلہ محض ماتھے پر بوسہ دینے کے معاملے پر سنایا گیا۔ تا...
21 گھنٹے قبل 52 بار پڑھی گئی
امیر مقام کا سوات میں خطاب، پی ٹی آئی کے احتجاج کو عوامی حمایت سے محروم قرار دے دیا
سوات: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام نے سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام نے صوبے کے دشمنوں کو مسترد کر دیا ہے اور پی ٹی آئی کے احتجاج کو بھی رد کر دیا ہے۔...
1 دن قبل 45 بار پڑھی گئی
زمین کا صرف 0.3 فیصد پانی پینے کے قابل — گلیشیئرز پگھلے تو بوند بوند کو ترسیں گے
اسلام آباد – ہماری زمین کو "نیلا سیارہ" کہا جاتا ہے کیونکہ اس کی سطح کا تقریباً 71 فیصد حصہ پانی سے ڈھکا ہوا ہے، لیکن اس عظیم سمندر کا 97 فیصد حصہ شدید نمکین ہے جو پینے کے قابل نہیں ہے۔ نمکین پانی یہ...
1 دن قبل 48 بار پڑھی گئی
مانسہرہ میں صحافت کی آڑ میں مبینہ بلیک میلنگ؟ سرکاری افسران و ملازمین کو دباؤ میں لانے کے الزامات پر شفاف تحقیقات کا مطالبہ
مانسہرہ: صحافت کسی بھی مہذب اور جمہوری معاشرے میں عوامی شعور، حقائق کی نشاندہی، حکومتی و انتظامی کارکردگی کی نگرانی اور مظلوم کی آواز بننے کا مؤثر ذریعہ ہے۔ ایک ذمہ دار صحافی کا بنیادی فریضہ معاشرے می...
1 دن قبل 68 بار پڑھی گئی
جامشورو: حادثے میں جاں بحق لڑکی کے اعضا نکالنے کا الزام، پولیس سرجن کی تردید
جامشورو: سندھ کے شہر جامشورو میں سڑک حادثے میں جاں بحق ہونے والی نوجوان لڑکی کے اہلِ خانہ نے پوسٹ مارٹم کے دوران ڈاکٹر پر لڑکی کے اعضا نکالنے کا الزام عائد کیا ہے، تاہم پولیس سرجن نے ان الزامات کو بے...
1 دن قبل 42 بار پڑھی گئی
فیصل آباد: نجی پارکنگ سے گاڑی چوری، تعاقب کرنے والے کاروباری شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا
فیصل آباد: فیصل آباد میں نجی پارکنگ سے گاڑی چوری ہونے کے بعد اس کا تعاقب کرنے والے کاروباری شخص ریحان اشرف کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ واقعے کی تفصیلات پولیس کے مطابق کاروباری شخص ریحان اشرف کی گاڑ...
1 دن قبل 66 بار پڑھی گئی
لاہور: چیک ڈس آنر کیس کا زیرِ حراست ملزم جاں بحق، پولیس نے تشدد کی تردید کر دی
لاہور — تھانہ ڈیفنس سی میں چیک ڈس آنر کیس میں گرفتار 40 سالہ ملزم امجد بشیر پولیس کی حراست کے دوران جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق ملزم کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر اسے اسپتال منتقل...
1 دن قبل 41 بار پڑھی گئی
شیخوپورہ میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم، اندھا دھند فائرنگ، دو ملزمان گرفتار
شیخوپورہ: پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم کے دوران اندھا دھند فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس...
1 دن قبل 40 بار پڑھی گئی