مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
4 جمادی الاول 1448 ہجری · جمعہ، 16 اکتوبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، پس اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہےاس مبارک جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھیں اور اپنی دعاؤں میں اپنے والدین، اہلِ خانہ اور تمام مسلمانوں کو یاد رکھیں۔۔“
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
میانوالی: حجاب نہ کرنے پر 13 سالہ لڑکی قتل، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج • سرمایہ کاروں کو ہراسانی سے بچانے کے لیے نیب کی کمیٹی قائم، شکایات کے فوری ازالے کا فیصلہ • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا بڑا آپریشن، ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے 3 دہشت گرد ہلاک • 26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ چوتھی بار مؤخر، نئی تاریخ 26 اکتوبر مقرر • دیر کالونی اسکول سانحہ: بچوں کی زیادہ تر اموات سر پر شدید چوٹیں لگنے سے ہوئیں، اسپتال حکام • لندن میں نواز شریف کی گاڑی پر حملہ، دو نقاب پوشوں نے شیشے توڑ دیے • پشاور: خستہ حال عمارت کا معائنہ کیے بغیر اسکول رجسٹرڈ، ریگولیٹری اتھارٹی کی کارکردگی پر سوالات • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دور کے قانونی مشیروں کو ہٹانے کا فیصلہ، محکمہ قانون کا مراسلہ جاری • میانوالی: حجاب نہ کرنے پر 13 سالہ لڑکی قتل، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج • سرمایہ کاروں کو ہراسانی سے بچانے کے لیے نیب کی کمیٹی قائم، شکایات کے فوری ازالے کا فیصلہ • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا بڑا آپریشن، ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے 3 دہشت گرد ہلاک • 26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ چوتھی بار مؤخر، نئی تاریخ 26 اکتوبر مقرر • دیر کالونی اسکول سانحہ: بچوں کی زیادہ تر اموات سر پر شدید چوٹیں لگنے سے ہوئیں، اسپتال حکام • لندن میں نواز شریف کی گاڑی پر حملہ، دو نقاب پوشوں نے شیشے توڑ دیے • پشاور: خستہ حال عمارت کا معائنہ کیے بغیر اسکول رجسٹرڈ، ریگولیٹری اتھارٹی کی کارکردگی پر سوالات • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دور کے قانونی مشیروں کو ہٹانے کا فیصلہ، محکمہ قانون کا مراسلہ جاری •
شخصیات

کیپٹن (ر) صفدر کا امجد شاہ سے ذاتی تنازع ہے، اسے سیاست کا حصہ نہ بنائیں: اعظم نذیر تارڑ

28-ستمبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 77 وزٹ
Read in English
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر کا سپریم کورٹ بار کے انڈیپنڈنٹ گروپ کے صدارتی امیدوار امجد شاہ سے ذاتی تنازع ہے، جسے سیاست کا حصہ نہیں بنانا چاہیے۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) لائرز فورم امجد شاہ کی حمایت کا اعلان کرچکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کیپٹن (ر) صفدر محترم ہیں، تاہم وہ وکیل یا بار کے رکن نہیں، اس لیے انہیں بار انتخابات اور اس کے معاملات سے دور رہنا چاہیے۔
وزیر قانون نے احسن بھون کے حوالے سے بھی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ وکلا برادری میں قابل احترام شخصیت ہیں اور گزشتہ 10 برس کے دوران ان کے گروپ نے ایک یا دو مرتبہ ہی الیکشن میں شکست کھائی ہے۔
اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ بار انتخابات کے دوران بعض معاملات کو متنازع بنانا مناسب نہیں، جبکہ ان کے مطابق بار کے انتخابی اور انتظامی معاملات کے لیے باقاعدہ نظام موجود ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کیپٹن (ر) صفدر کا بار انتخابات سے کوئی تعلق نہیں۔
ٹیگز: #Pakistan

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔

ووٹنگ جاری ہے! اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیں
آخری تاریخ: 31 اکتوبر 2026