مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
10 جمادی الاول 1448 ہجری · جمعرات، 22 اکتوبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔“ (صحیح بخاری: 5027)
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
پشاور: ایف آئی اے اے ایچ ٹی سی کی کارروائی، غیر قانونی طور پر بیرونِ ملک بھجوانے کے کاروبار میں ملوث افغان شہری گرفتار • مانسہرہ: تھانہ پھلڑہ کی حدود حسو میں بچوں کی معمولی لڑائی پر تین افراد قتل، مبینہ ملزم ایک ماہ گزرنے کے باوجود گرفتار نہ ہو سکا • مانسہرہ: ڈپٹی کمشنر یاسر علی خان کی زیرِ صدارت اجلاس، افغان مہاجرین کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری • خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی چیلنجز کے پیشِ نظر تمام ڈپٹی کمشنرز کو گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض • خیبرپختونخوا معدنیات، تیل اور گیس سمیت قدرتی وسائل سے مالامال ہے، بھرپور فائدہ اٹھائیں گے: گورنر فیصل کریم کنڈی • خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی دورِ حکومت میں معدنیات کے شعبے میں اربوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیاں سامنے آگئیں • .مانسہرہ: ماڈل کریمنل کورٹ کا اہم فیصلہ، قتل کے ملزم عیسیٰ خان افغانی کو عمر قید کی سزا • این سی سی آئی اے کا انتباہ: جعلی اکاؤنٹس، نجی تصاویر شیئر کرنے، آن لائن بلیک میلنگ اور سوشل میڈیا پر کردار کشی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ • پشاور: ایف آئی اے اے ایچ ٹی سی کی کارروائی، غیر قانونی طور پر بیرونِ ملک بھجوانے کے کاروبار میں ملوث افغان شہری گرفتار • مانسہرہ: تھانہ پھلڑہ کی حدود حسو میں بچوں کی معمولی لڑائی پر تین افراد قتل، مبینہ ملزم ایک ماہ گزرنے کے باوجود گرفتار نہ ہو سکا • مانسہرہ: ڈپٹی کمشنر یاسر علی خان کی زیرِ صدارت اجلاس، افغان مہاجرین کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری • خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی چیلنجز کے پیشِ نظر تمام ڈپٹی کمشنرز کو گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض • خیبرپختونخوا معدنیات، تیل اور گیس سمیت قدرتی وسائل سے مالامال ہے، بھرپور فائدہ اٹھائیں گے: گورنر فیصل کریم کنڈی • خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی دورِ حکومت میں معدنیات کے شعبے میں اربوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیاں سامنے آگئیں • .مانسہرہ: ماڈل کریمنل کورٹ کا اہم فیصلہ، قتل کے ملزم عیسیٰ خان افغانی کو عمر قید کی سزا • این سی سی آئی اے کا انتباہ: جعلی اکاؤنٹس، نجی تصاویر شیئر کرنے، آن لائن بلیک میلنگ اور سوشل میڈیا پر کردار کشی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ •
پولیس

کرک: فائرنگ کے تبادلے میں ڈی ایس پی سی ٹی ڈی اور ایس ایچ او سمیت 4 پولیس اہلکار شہید

22-اکتوبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 25 وزٹ
Read in English
کرک: ضلع کرک کے علاقے خرم محمدزئی کے چرپرا میں پولیس اور نامعلوم افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ڈی ایس پی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) عمران الدین سمیت چار پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تفصیلات
واقعے میں شہید ہونے والوں میں شامل ہیں:
ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین
ایس ایچ او افضل اعوان
پولیس اہلکار امجد
پولیس اہلکار کاظم
واقعے کی تفصیلات
پولیس کے مطابق چرپرا کے علاقے میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن جاری تھا کہ اس دوران پولیس اور نامعلوم افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
دعائے مغفرت
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔

ووٹنگ جاری ہے! اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیں
آخری تاریخ: 31 اکتوبر 2026