14 جمادی الاول 1448 ہجری · پیر، 26 اکتوبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی مدد کرتا رہتا ہے جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد کرتا رہتا ہے۔“
حوالہ: صحیح مسلم: 2699
خلوصِ دل سے دوسروں کی مدد کریں۔ نیکی کا ایک چھوٹا سا عمل بھی بڑی🌷🌷🌷 برکتوں کا ذریعہ بن سکتا ہے
اپنی خبر بھیجیں