ٹیگ: #punjabNews
.راولپنڈی: 92 نیوز کی اینکر ربیعہ احسن گھر میں فائرنگ سے جاں بحق، شوہر حراست میں
راولپنڈی: اڈیالہ روڈ کے علاقے گلشن آباد میں 92 نیوز سے وابستہ اینکر ربیعہ احسن گھر میں گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئیں۔ واقعے کے بعد پولیس نے ان کے شوہر احسن کو حراست میں لے لیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطا...
2 دن قبل 36 بار پڑھی گئی
ٹیکسلا: گاڑی کھڑی کرنے کے تنازع پر پولیس کا مبینہ تشدد، نوجوان جاں بحق، ورثاء کا میوزیم روڈ پر احتجاج
ٹیکسلا: ٹیکسلا کی خانپور روڈ پر گانگو چک پوسٹ کے قریب گاڑی سڑک پر کھڑی کرنے کے تنازع پر پولیس کے مبینہ تشدد کے نتیجے میں اکمل نامی نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ ابتدائی اطلاعات اور ورثاء کے مطابق واقعے کا آغ...
1 ہفتے قبل 76 بار پڑھی گئی
2025 سے اب تک تقریباً 2 ہزار افراد ماورائے عدالت قتل، گزشتہ 6 ماہ میں ایک ہزار ہلاکتوں کا دعویٰ، چیئرمین ایچ آر سی پی اسد اقبال بٹ
اسلام آباد: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (HRCP) کے چیئرمین اسد اقبال بٹ نے ملک میں مبینہ ماورائے عدالت ہلاکتوں کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سال 2025 سے اب تک تقریباً 2 ہزار افر...
1 ہفتے قبل 114 بار پڑھی گئی
مری: رکھالہ روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق، 7 زخمی
مری: مری کے علاقے رکھالہ روڈ پر پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق جبکہ 7 دیگر زخمی ہو گئے۔ حادثے کے باعث علاقے میں سوگ کی فضا پھیل گئی۔ گاڑی کھائی میں گرنے کے...
2 ہفتے قبل 93 بار پڑھی گئی
گوجرانوالہ: ولیمے میں جاتے ہوئے دولہا دلہن کی گاڑی پر فائرنگ، ایک روز قبل بیاہی گئی دلہن جاں بحق
گوجرانوالہ: سمن آباد چنگی کے قریب فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں دولہا دلہن کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں دلہن جاں بحق ہوگئی۔ مقتولہ کی شادی ایک روز قبل ہوئی تھی اور واقعے کے وقت نوبیا...
2 ہفتے قبل 103 بار پڑھی گئی
راولپنڈی: مبینہ طور پر غلط انجکشن لگنے سے بچی جاں بحق، نجی کلینک کے ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج
راولپنڈی: تھانہ مورگاہ کی حدود میں مبینہ طور پر غلط انجکشن لگنے کے بعد کمسن بچی جنت فاطمہ جاں بحق ہوگئی۔ واقعے کے بعد بچی کے چچا کی مدعیت میں نجی کلینک چلانے والے ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے...
2 ہفتے قبل 93 بار پڑھی گئی
راولپنڈی: سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی رہائش گاہ پر چوری، 2 لاکھ 70 ہزار روپے کا سامان چوری ہونے کا انکشاف
جاتلی کے علاقے ڈھوک امب میں واردات، تین ایئر کنڈیشنر، دروازے، کھڑکیاں اور دیگر سامان غائب؛ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ راولپنڈی: راولپنڈی کے علاقے جاتلی کے ڈھوک امب میں سابق وزیراعظم اور...
2 ہفتے قبل 74 بار پڑھی گئی
راولپنڈی: گھر سے دو خواتین کی لاشیں برآمد، مبینہ قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج
تھانہ دھمیال کی حدود میں افسوسناک واقعہ، پولیس نے فرانزک ٹیمیں طلب کر کے شواہد جمع کر لیے، لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل راولپنڈی (23 اکتوبر 2026): راولپنڈی میں تھانہ دھمیال کی حدود میں واقع ای...
2 ہفتے قبل 85 بار پڑھی گئی
مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاکتیں: ملزمان کو عدالتوں سے سزائیں کیوں نہیں دلوائی جاتیں؟ نظامِ انصاف پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
گواہوں کا تحفظ، سائنسی تفتیش اور شفاف عدالتی کارروائی یقینی بنانے کا مطالبہ؛ انسانی حقوق کمیشن پاکستان کی سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلوں کی عدالتی تحقیقات کی سفارش لاہور: سنگین جرائم میں مبینہ طور پر...
2 ہفتے قبل 97 بار پڑھی گئی
حنا پرویز بٹ کا عظمیٰ بخاری کو جواب: میرے بیان پر شرمندگی محسوس کرنا ان کی اپنی چوائس ہے
’’میں نے مریم نواز کی حکومت میں فوری انصاف ملنے کی بات کی تھی، کسی ادارے یا پنجاب حکومت پر الزام نہیں لگایا‘‘، رہنما مسلم لیگ (ن) لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے وزیر ا...
2 ہفتے قبل 84 بار پڑھی گئی
محکمہ موسمیات کا انتباہ: پنجاب میں موسمِ سرما کی آمد میں تاخیر، شدید سردی کا دورانیہ 75 سے کم ہو کر 50 دن رہنے کا دعویٰ
لاہور: محکمہ موسمیات سے منسوب اطلاعات کے مطابق پنجاب میں موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز نومبر میں متوقع ہے، تاہم گزشتہ آٹھ سال کے دوران موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث موسم کے روایتی انداز میں نمایاں تبدیلیاں د...
2 ہفتے قبل 120 بار پڑھی گئی
عظمیٰ بخاری کی صاحبزادی ودیعت فاطمہ رشتۂ ازدواج میں منسلک، وزیراعلیٰ مریم نواز سمیت اہم شخصیات کی شرکت
نکاح کی تقریب میں صوبائی وزرا، پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر اور دیگر سیاسی و سرکاری شخصیات شریک ہوئیں لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کی صاحبزادی ودیعت فاطمہ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو...
2 ہفتے قبل 95 بار پڑھی گئی