افغان کی بڑی تعداد ہری پور میں داخل ہونا شروع جن میں اکثریت جرائم پیشہ افعانیوں کی ہے

8

ہریپور : پنجاب سمیت ملک بھر سے بےدخل کیے گئے افغان کی بڑی تعداد ہری پور میں داخل ہونا شروع جن میں اکثریت جرائم پیشہ افعانیوں کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملک بھر خصوصا پنجاب سے بےدخل کیے جانے والے افعان مہاجرین کی بڑی تعداد ہری پور میں داخل ہو چکی ہے ہری پور میں مقیم افعان مہاجرین پنجاب سے بےدخل افعانیوں کے سہولت کار بن کر انہوں محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرنے میں مصروف۔

ذرائع کے مطابق افعانیوں کی اتنی تعداد ہری پور سے افعانستان گئ نہیں جتنی تعداد میں افعانی ہری پور میں دوبارہ داخل ہو چکے ہیں ضلعی انتظامیہ کے ناک کے نیچے افعانی ہری پور میں داخل ہو رہے افعانیوں کی بڑی تعداد دیہاتوں اور ہری پور میں ایک بار پھر بھرپور طاقت کے ساتھ رہائش اختیار کر رہے ہیں ۔

ضلعی انتظامیہ ہری پور کے بےدخل کیے گئے افعان مہاجرین کے اعداد شمار بھی غیر تسلی بخش ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں