تھور نالہ سے دو افراد لاپتہ

32

چلاس محمد علی : چلاس واپڈا آفس تھور میں بطور کلرک تعینات دو اہلکار میراج اور اسد ساکنان پنجاب گزشتہ روز تھور نالہ بغرض ڈرائی فروٹ خریدنے گئے تھے تاہم تاحال واپس نہیں لوٹے۔!!!

پولیس ذرائع کے مطابق خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دونوں کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا ہے۔
مقامی انتظامیہ اور پولیس واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے

واقعے کی وجوہات جاننے اور لائحہ عمل طے کرنے کیلئے تھور علمائے کرام، سیاسی و سماجی نمائندوں کا ہنگامی جرگہ طلب کر لیا گیا ہے۔!!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں