ہریپور : اسسٹنٹ کمشنر غازی خولہ طارق کی غیر قانونی سگریٹس کے خلاف کارروائی۔
اسسٹنٹ کمشنر غازی نے دکانوں کا معائنہ کیا تاکہ مروجہ ٹیکس اسٹیمپ کےبغیر سگریٹوں کی فروخت کی روک تھام کی جاسکے۔
اس کارروائی کے دوران:
دکانداروں کو سختی سے تنبیہ کی گئی کہ غیر رجسٹرڈ اور نان-ٹیکس پیڈ سگریٹس کی فروخت قانوناً جرم ہے۔
دکانداروں کو واضح ہدایت دی گئی کہ ایسی مصنوعات کی خرید و فروخت فوری طور پر بند کی جائے، بصورتِ دیگر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔