بٹگرام جیپ حادثہ ، آٹھ افراد زخمی

74

بٹگرام : روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ اپڈیٹ ، گاؤں ہوتل کے قریب جیپ گاڑی حادثہ کا شکار ۔

بٹگرام: ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینسز بمع میڈیکل ٹیم جاۓ حادثہ پر پہنچ گئیں۔ حادثہ میں 8افراد زحمی ہوئے۔

بٹگرام: ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کر کےریسکیو ایمبولینس اور پرائیویٹ گاڑیوں میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال بٹگرام منتقل کردیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں