80 کے قریب گھروں کی خانہ تلاشی غیر قانونی اسلحہ چار عدد بندوقیں، تین پستول اور کارتوس برآمد

74

ایبٹ آباد: ڈی پی او ایبٹ آباد ہارون رشید خان کی ہدایات پر
ایس ایچ او تھانہ ناڑہ تنویر خان کی کارروائی، تھانہ ناڑہ کی حدود سموالہ اور ملحقہ علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران 80 کے قریب گھروں کی خانہ تلاشی غیر قانونی اسلحہ چار عدد بندوقیں، تین پستول اور کارتوس برآمد، برآمدگی پر مقدمات درج کر لیے گئے۔

دوسری جانب ڈی پی او ایبٹ آباد ہارون رشید خان کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ ڈونگاگلی جہانزیب خان کی کاروائی ، منشیات فروش منظور ولد کالا سکنہ ڈھونگ کیری رائیکی گرفتار ملزم کے قبضے سے 1114 گرام چرس برآمد کر لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں