اپر کوہستان میں چیئر لفٹ سے گر کر ایک شخص جانبحق

53

اپر کوہستان: تریز بانڈہ دریائے سندھ پہ چیئر لفٹ سے ایک شخص گرنے کی کال آئ۔

حادثے کے نتیجے میں جلکوٹ کے 42 سالہ عبدالوکیل نامی شخص موقع پر جانبحق ہوئے۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اپر کوہستان کی میڈیکل ٹیم بمعہ ایمبولینس فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

ریسکیو میڈیکل ٹیم نے پولیس اور مقامی لوگوں کے ساتھ ڈیڈ باڈی کو ریکور کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال پٹن منتقل کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں