سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیر اخلاقی ،نازیبا الفاظ اور اسلحہ کی نمائش کرنے والے عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن

86

ہریپور: ہری پور پولیس کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیر اخلاقی ،نازیبا الفاظ اور اسلحہ کی نمائش کرنے والے عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن۔

ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور کے احکامات کی روشنی میں ہری پور پولیس کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیر اخلاقی ،نازیبا الفاظ اور اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون ۔

ایس ایچ او تھانہ سٹی رضوان خان نے کاروائی کرتے رومیل ولد وحید الرحمان سکنہ گہرخان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج رجسٹر کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں