خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے پی ایم ایس کا اشتہارا نمبر 1/2026جاری کردیا ،ا آخری تاریخ 20 جنوری مقرر۔

30

کے پی پی ایس سی اعلان – پی ایم ایس 2026 کے لیے درخواستیں شروع

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن (KPPSC) نے پروونشل مینجمنٹ سروس (PMS) امتحان 2026 (BPS-17) کے لیے آن لائن درخواستیں طلب کر لی ہیں۔

✅ اہل امیدوار جن کے پاس خیبر پختونخوا کا ڈومیسائل ہو، وہ KPPSC کی ویب سائٹ کے ذریعے آن لائن درخواست جمع کرائیں۔
🗓 درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 20 جنوری 2026 (شام 5:00 بجے تک)

مزید معلومات کے لیے KPPSC کی سرکاری ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں