*ہری پور تھانہ کھلابٹ پولیس کی بروقت کاروائی ، معمولی تلخ کلامی پر جھگڑے کے بعد دوران جرگہ دو شہریوں کو باارادہ قتل فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار ،اسلحہ ایمونیشن برآمد ۔*
*ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور کے احکامات کی روشنی میں ہری پور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔*
تھانہ کھلابٹ کی حدود محلہ دربند میں آج معمولی تلخ کلامی پر جھگڑےکے بعد دوران جرگہ دو شہری یاسر ولد فقیر شاہ اور بلال ولد یاسر ساکنان محلہ دربند کو سجاول ولد سجاد نے افتخار ولد غلام حسین سکنان محلہ دربند کے کہنے پر بذریعہ اسلحہ آتیش کےلگ کر زخمی کیا۔
ایس ایچ او تھانہ کھلابٹ انسپکٹر شفیق الرحمان نے ہمراہ ایڈیشنل ایس ایچ او ظہور بیگ اور افضل اے ایس آئی اور دیگر نفری پولیس کے بروقت کاروائی کرتے ہوئے وقوعہ میں ملوث ملزمان سجاول ولد سجاد نے افتخار ولد غلام حسین سکنان محلہ دربند کو گرفتار کرکے وقوعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔
ہری پور پولیس کی بروقت کارروائی، معمولی جھگڑے پر فائرنگ کے بعد دو شہری زخمی، ملزمان گرفتار
28