مانسہرہ: ناران ڈنہ کے مقام سے دو کم عمر بچوں کی لاشیں برآمد

29

مانسہرہ – ناران ڈنہ کے مقام سے دو کم عمر بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں پوسٹ مارٹم کے لیے بی ایچ یو ناران منتقل کر دیا گیا ہے۔
جاں بحق بچوں کا تعلق بکریال (چر واھے) کے علاقے سے بتایا جا رہا ہے۔
لواحقین کی طرف سے بچوں کی موت کی وجہ جاننے کے لیے پوسٹ مارٹم کرایا جا رہا ہے۔
پولیس نے واقعے کی مزید تفتیش شروع کر دی ہے تاکہ موت کی اصل وجہ کا تعین کیا جا سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں