ایبٹ آباد ۔سوئی گیس آفس کے سامنے روڈ کراس کرتے ہوۓ ارشد نامی شحص گاڑی کی ٹکر سے حادثے کا شکار ۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو میڈیکل ٹیم فوری جائے حادثہ پر پہنچی ۔
ریسکیو میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوۓ زخمی شحص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا ۔