مانسہرہ روڈ، ٹھنڈا چوہا اور پی ایم اے لنک روڈ پر نالوں کی صفائی

29

ایبٹ آباد: ڈپٹی کمشنر سرمد سلیم اکرم نے کنٹونمنٹ بورڈ کے اہلکاروں کو بھی کام پر لگا دیا۔ خصوصی ہدایات پر کینٹونمنٹ بورڈ سینیٹیشن اسٹاف نے مانسہرہ روڈ، ٹھنڈا چوہا اور پی ایم اے لنک روڈ پر نالوں کی صفائی اور کوڑا کرکٹ کے خاتمے کا کام مکمل کیا۔

ڈپٹی کمشنر نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ کوڑا کرکٹ صرف مقررہ مقامات یا کوڑا دان میں ڈالیں تاکہ صفائی عملہ بروقت کارروائی کر کے شہر کو صاف ستھرا رکھ سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں