مانسہرہ: سابق ایم پی اے جے یو آئی وسابق ڈسٹرکٹ نائب ناظم مانسہرہ مفتی کفایت اللہ کی ضمانت قبل از گرفتاری ۔سیشن کورٹ ایبٹ آباد سے منظور ہوگئی ہے.
“اسلام آباد میں تین ماہ قبل منعقدہ اے پی سی میں دیے گئے بیان کے حوالے سے حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم وِنگ ایبٹ آباد میں درج مقدمہ تین ماہ بعد بالآخر منظرِ عام پر آ گیا ہے۔”
جس کی پاداش میں ناکہ بندی ملک بدری سمیت کئی محاذوں پر مقابلہ کرنا پڑا اور بلآخر استقامت کو کامیابی ملی فللہ الحمد مفتی کفایت اللہ