مانسہرہ: ایس پی ٹریفک مانسہرہ شہزادی نوشاد گیلانی کی نگرانی میں ہفتہ وار (motorcycle , motorcar,jeep)کے لائسنس کے حصول کے لئیے ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد ، امیدواروں سے آن لائن E اشاروں اور فزیکل ڈرائیونگ ٹیسٹ لیاگیا۔ تمام مراحل میں کامیاب امیدواروں کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کئیے گئے۔
ایس پی ٹریفک نے ڈرائیونگ ٹیسٹ شروع ہونے سے قبل تمام امیدواروں کو ٹریفک قوانین، روڈ پر ڈرائیونگ کے ضابطہ کار، روڈ سیفٹی اور ڈرائیونگ کے بنیادی اصولوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔