رات گئے لاری اڈہ میں ہوٹل ،گیسٹ ہاؤسز اور سرائے کی چیکنگ

21

مانسہرہ : رات گئے لاری اڈہ میں ہوٹل ،گیسٹ ہاؤسز اور سرائے کی چیکنگ۔

ضلعی پولیس آفیسر مانسہرہ محمد اظہر خان کی ہدایات پر امن و امان کی صورتحال مزید بہتر بنانے، جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی اور مشکوک افراد کی نشاندہی کے لیے رات گئے پولیس کا لاری اڈہ میں سرچ آپریشن۔۔

لاری اڈہ میں واقع ہوٹلز، سرائے اور دیگر قیام گاہوں کی تفصیلی چیکنگ کی گئی۔ شناختی کوائف کی تصدیق، کرایہ داروں کے اندراج اور مشکوک سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے تمام ضروری اقدامات عمل میں لائے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں